خضدار: دو گاڑیوں میں تصادم، چھ افراد زخمی

135

خضدار آر سی ڈی شاہراہ پر دو گاڑیوں میں تصادم سے چھ افراد زخمی۔

دی بلوچستان پوسٹ نمائندے کو موصول اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے شہر خضدار میں آر سی ڈی شاہراہ پر دو گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں دو  خواتین سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق حادثہ خضدار کے علاقے زاوہ کے قریب آر سی ڈی شاہراہ پر پیش آیا۔