خاران: یوفون ٹاور دھماکے سے تباہ

406

بلوچستان کے شہر خاران کلی جامک میں یوفون ٹاور دھماکے سے تباہ۔

ٹی بی پی نمائندہ خاران کو موصول آمدہ اطلاعات کے مطابق خاران کے علاقے کلی جامک میں یوفون کے ٹاور کو آج نامعلوم مسلح افراد نے دھماکہ خیز مواد سے تباہ کردیا۔

ٹاور پر حملے کے بعد خاران کے مختلف جگہوں میں یوفون نیٹ ورک بند ہے جس کے سبب عوام کو مشکلات کا سامنہ ہے۔