حب: ٹریفک حادثے میں 1 شخص جانبحق، 9 زخمی

111

حب میں ٹریفک حادثے میں 1 شخص جانبحق، 9 زخمی

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حب میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 1 شخص جانبحق اور 9 زخمی ہوئے ہیں.

تفصیلات کے مطابق وندر کے قریب دودھر روڈ پر جیپ الٹ گئی جس کے نتیجے میں 1 شخص ہلاک اور 9 زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں میں خواتین و بچے شامل ہے.