حب: فائرنگ سے ایک شخص جانبحق May 30, 2018 180 Share on Facebook Tweet on Twitter حب ساکران روڈ پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔ دی بلوچستان پوسٹ نمائندہ حب کو موصول اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے صنعتی شہر حب چوکی میں ہائٹ تھانے کے ایریا ساکران روڈ مری چوک کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں عبید ولد عابد نامی شخص جاں بحق ہوگیا۔