حب: شاہ نورانی کے قریب زائرین کی بس کو حادثہ

174

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول آمدہ اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے صنعتی شہر حب چوکی کے مقام شاہ نورانی کے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی

تفصیلات کے مطابق حادثہ شاہ نورانی کو جانے والی زائرین کے بس کو ناگن چڑھائی کے قریب پیش آیا۔

ذرائع کے مطابق حادثے میں متعدد افراد کے ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے، تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات آنا باقی ہے۔