تربت:پاکستانی فورسز نے اخبارات ضبط کر لیے

213

تربت شہر میں اخبار مرکز پر فورسز کا چھاپہ

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تربت شہر کے سب سے معروف اخبارات اور رسائل کے مرکز پاک نیوز ایجنسی پر پاکستانی فورسز نے چھاپہ مار کے ایجنسی میں موجود اخبارات اور رسائل کو ضبط کی ہیں –

واضح رہے تربت شہر میں اس نوعیت کا پہلا واقعہ نہیں ہیں، اس سے قبل بھی ایسے واقعیات رونما ہو چکے ہیں جن میں اخبار فروشوں کی دکانوں اور بک فیسٹیول پر فورسز نے دھاوا بول کر اخبارات، رسائل اور کتابیں ضبط کر لی تھی-