بی ایل ایف نے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

303

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے کولواہ میں آرمی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ یکم مئی بروز منگل کو ضلع آواران کے علاقے کولواہ ،تنزلہ میں سرمچاروں نے آرمی کیمپ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا

۔فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔