بی ایل ایف نے زامران میں فورسز اہلکار پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

423

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے زاعمران میں ایک فوجی اہلکار کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ ضلع کیچ ، تحصیل بلیدہ میں زاعمران کے علاقے نوانو میں20 مئی کو فوجی کیمپ پر اسنائپر رائفل سے حملہ کر کے ایک فوجی اہلکار کو ہلاک کیا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔