بی آر اے نے تمپ میں فورسز پر حملے کی ذمہ دار قبول کرلی

252

 

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے نامعلوم مقام سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے  کیچ کے علاقے تمپ سے مند جانے والی فوجی قافلے پر آزیان کے قریب راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا، جس سے فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا۔

ترجمان نے مزید کہا کہ بی آر اے کی کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگی۔