بی آر اے نے ایف سی چیک پوسٹ پر حملے کی زمہ داری قبول کرلی.

148

بلوچ ریپبلکن آرمی نے ایف سی چیک پوسٹ پر حملے کی زمہ داری قبول کرلی.

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے تمپ بازار میں واقع ایف سی کے چیک پوسٹ پر راکٹوں سے حملہ کیا، کئی گولے چیک پوسٹ کے اندرونی احاطے میں جاگرے جس سے فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا۔

انہوں نے کہا ہے بلوچ ریپبلکن آرمی کی کاروائیاں ایک آزاد بلوچ ریاست کے قیام تک جاری رہینگے۔