پنجگور: فورسز کا گھر پر چھاپہ، نوجوان گرفتاری بعد لاپتہ

311

پنجگور میں فورسز کا گھر پر چھاپہ، نوجوان لاپتہ

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پنجگور سے فورسز نے نوجوان کو حراست میں لینے کے بعدنامعلوم مقام پہ منتقل کردیا کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے کلگ میں فورسز نے گھر پر چھاپہ مارکر سراج سنجرانی ولد امام الدین سنجرانی کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا ہے۔

علاقائی ذرائع کے مطابق فورسز نے دوران چھاپہ گھر میں لوٹ مار کرنے سمیت خواتین و بچوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا ہیں۔