پنجگور : فورسز کے ہاتھوں نوجوان گرفتاری بعد لاپتہ

107

پنجگور سے فورسز کے ہاتھوں 14 سالہ نوجوان لاپتہ

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کےمطابق پنجگور سے ایک نوجوان کو فورسز نے گرفتاری بعد لاپتہ کردیا-

فورسز کے ہاتهوں گرفتاری کے بعد لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت بلیدہ کے رہائشی 14 سالہ سلیم ولد چاچا مراد کے نام سے ہوئی .