یو بی اے کے ساتھ مشترکہ کاروائی میں ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنایا، بی آر اے

174
Center
File Photo

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو بپتایا کہ بلوچ ریپبلکن آرمی اور یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے سرمچاروں نے ایک مشترکہ کاروائی میں ڈیرہ بگٹی کے علاقے بامبور میں جانہی کے مقام پر پاکستانی فوج کے ہیلی کاپٹر کو جدید ہتھیاروں سے نشانہ بنایا جس سے ہیلی کاپٹر کو شدید نقصان پہنچا۔

اس کے علاوہ بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے سنگسیلہ میں چاکر پشت کے مقام پرپاکستانی آرمی کے پیدل گشتی ٹیم پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا اس حملے میں تین اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوئے۔ ہماری کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔