گورکوپ حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر اے

246

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے کیچ کے علاقے گورکوپ میں گودری کے مقام پر سول آبادیوں کے خلاف آپریشن میں مصروف سیکورٹی فورسز پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس سے سیکورٹی فورسز کے متعدد اہلکار ہلاک اور زخمی ہوئے.

انھوں نے مزید کہا کہ ہماری کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے.