گوادر: ایک شخص پاکستانی فورسز کے ہاتھوں اغواء

188

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ضلع گوادر کے علاقے پسنی میں پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا –

تفصیلات کے مطابق ساحلی شہر پسنی کے قریب سے پاکستانی فورسز نے لوکل ڈرائیور الله بخش ولد زباد سکنہ شادی کئور کو گاڑی سے اتار کر شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور پھر اپنے ساتھ لے گئے-