کوئٹہ: ٹریفک حادثے میں 4 افراد جابحق

170

کوئٹہ میں ٹریفک حادثہ ۔

ٹریفک حادثے میں 4 افراد جابحق جبکہ4 زخمی ۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے بائی پاس پر  گاڑی  بس سے ٹکرا گئی۔

گاڑی اور بس کے تصادم کے نتیجے میں  چار افراد جن میں امان اللہ ولد عبدالغفار سنکہ پشتون آباد ڈرائیور، عبدالقیوم ولد سومر، ارسلان ولد غلام اکبر ، دوست علی ولد عرس علی جاں بحق جبکہ امداد علی ولد نامعلوم، گل محمد ولد نامعلوم ، یاسین ولد نامعلوم، اصغر علی ولد محمد ہاشم  زخمی ہوئیں ۔

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والوں کا تعلق تبلیغی جماعت سے تھا ۔