کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص جابحق

203

کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ہزارہ برادری کا ایک شخص جابحق

نمائندہ دی بلوچستان پوسٹ کوئٹہ کے مطابق میزان چوک پر ٹیکسی میں سوار ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے افراد پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوا ہے.

فائرنگ سے جابحق ہونے والے کا نام نذد حسین جبکہ گل حسن زخمی ہوا ہے