کوئٹہ : فورسز کی گاڑی پر حملہ ، ہلاکتوں کی اطلاع

167

کوئٹہ میں فورسز کی گاڑی پر خود کش حملہ ۔

حملے میں ہلاکتوں کی اطلاع ۔

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک رپورٹ کے مطابق کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں فورسز کی گاڑی پر خود کش حملہ ہوا ۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملے میں اب تک تین افراد زخمی ہوئیں ہیں ۔

زرائع کے مطابق زخمیوں کو عسکری ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

اس خبر کی مزید تفصیل آنا باقی ہے ۔