کراچی سے 4 نوجوان فورسز کے ہاتھوں اغواء

158

کراچی سے فورسز کے ہاتھوں ایک اور نوجوان گرفتاری کے بعد نامعلوم مقام پہ منتقل ۔

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک رپورٹ کے مطابق کراچی پریس کلب سے فورسز نے ایک نوجوان کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا ۔

گرفتاری کے بعد نامعلوم مقام پہ منتقل ہونے والے  نوجوانوں میں ایک  کی شناخت  شے رضائی کے نام سے ہوئی ۔

واضح رہے کہ یہ بلوچ نوجوان پشتون تحفظ موومنٹ کے پروگراموں میں شرکت کرتے تھے اور ان کے موقف کی حمایت بھی کرتے تھے ۔