کاہان میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری بی ایل اے نے قبول کرلی

277

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے زریعے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ شب کاہان کے قریب بلوچ سرمچاروں نے کوہلو تا کاہان روڈ پر پاکستانی فورسز کی گاڑی پر گھات لگا کر حملہ کیا جسکے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہوئے۔

بی ایل اے اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے۔

ترجمان نے کہا کہ دشمن کے خلاف ہماری کاروائیاں جاری رہیں گی۔