کابل : دو بم دھماکوں میں غیر ملکی فوٹو گرافر سمیت17 جابحق درجنوں زخمی

230

کابل میں دو الگ الگ حملوں میں غیر ملکی فوٹوگرافر سمیت 17 افراد جابحق درجنوں زخمی ۔

دی بلوچستان پوسٹ میڈیا مانیٹرنگ ڈیسک رپورٹ کے مطابق افغانستان کے دارلحکومت کابل میں دو الگ الگ حملوں میں غیر ملکی فوٹو گرافر سمیت 17 افراد جابحق جبکہ درجنوں زخمی ہوئیں ہیں ۔

افغان میڈیا میں اآنے والے رپورٹس کے مطابق دھماکے کابل کے علاقے ششدرک میں ہوئیں ۔

واضح رہے کہ پہلے دھماکے کی کوریج کےلئے جب صحافی پہنچے تو دوسرا دھماکہ ہوا جس میں متعدد صحافی زخمی بھی ہوئیں