پنجگور: نادرا آفس پر دستی بم سے حملہ

173

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے علاقے پنجگور شہر میں نادرا آفس پر مسلح افراد نے دستی بم سے حملہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق دستی بم نادرا آفس کے کمپاؤنڈ کے اندر جاگرا اور زور دار دھماکے سے پٹ گیا جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، دھماکے سے نقصانات کا خدشہ ظاہر کیاجارہا ہے۔