دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے کیل کور میں پیرے سنَد، کہوری دپ اور توکی ڈن کے مقامات پر پاکستانی فورسز کا چھاپہ-
تفصیلات کے مطابق کیل کور میں فورسز کا آپریشن، گھر گھر تلاشی، علاقہ مکینوں پر دوران تفتیش شدید تشدد بھی کیا گیا، تاہم کسی گرفتاری کی اطلاعات ابھی تک موصول نہیں ہوئی ہیں۔
واضح رہے کہ مذکورہ علاقہ گزشتہ کئی روز سے فوجی آپریشن کی زد میں ہے-