پنجگور ایف سی کیمپ پر حملہ کیا، بی آر اے

446

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے آج پنجگور کے علاقے چتکان میں ایف سی کے مرکزی کیمپ کو راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا۔

ریاستی فورسز جتنا چاہیں پنجگور سے بلوچ سرمچاروں کو کمزور کرنے کے من گھڑت دعوے کریں مگر بلوچستان میں کسی بھی علاقے میں موجود پنجابی فوجیوں کو ہر قدم پر اور بلوچستان کی آزادی تک بلوچ مزاحمت کا سامنا کرنا ہوگا۔ ہماری کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔