وزیر خوراک ، سیکرٹری خوراک سمیت 5 افراد گرفتار

159

وزیر خوراک ، سیکرٹری خوراک سمیت 5 افراد گرفتار

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کی7 ممبران ، وزرا، سول اورعسکری افسران کے خلاف مبینہ کرپشن کی جانچ پڑتال انکوائری کا فیصلہ-
سابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری بلوچستان، ڈی جی پلاننگ ، سابق چیئرمین بی ڈی اے، سابق ایم ڈی واساسمیت متعدد دیگر عناصر کے خلاف ریفرنسز دائر کیے گئے ہے-

وزیر خوراک اور سیکرٹری خوراک سمیت 5 افراد گرفتار مختلف محکموں میں سے لوٹی گئی رقم وصول کر کے 15 کروڑ کا چیک بلوچستان حکومت کے حوالے کر دیا گیا

سینتالیس کروڑ وصول ، سوا ارب کی جائیداد یں بلوچستان حکومت کے نام کر دی گئیں-