نوشکی: آر سی ڈی شاہراہ پر ٹرالر الٹنے سے ٹریفک معطل

1016

دی بلوچستان پوسٹ نمائندہ نوشکی کے مطابق آر سی ڈی شاہراہ پر ٹرالر الٹنے سے ٹریفک مکمل معطل، روڈ کی دونوں جانب گاڑیوں کی لمبی قطارے لگ گئی.

ٹرالر گزشتہ رات چڑھائی پر الٹ گئی تھی، ٹریفک معطل ہونے کی وجہ سے خواتین و بچوں سمیت تمام مسافروں کو مشکلات کا سامنا پڑ رہا ہے.