سوراب :کان میں گیس بهرنے سے 6 افراد جانبحق

156

 سوراب کے علاقے سیاہ کمب میں کوئلے کی کان میں زہریلی گیس سے جانبحق ہونے افراد کے نام یہ ہیں ۔۔

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق ضلع قلات کے علاقے سوراب کے سیاہ کمب کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 6 افراد جانبحق ہوگئے .

جانبحق ہونے والے افراد کی شناخت عبدالستار ولد سالار خان ،پیر جان ولد عبدالحمید ، شبیر ، جان شیر ،رضوان ،اعظم ‏کے نام سے ہوئی