دالبندین : خسرےکی بیماری سے دو بچے جابحق

723

دالبندین میں خسرے کی بیماری سے دو بچے جابحق ۔

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول والے اطلاعات کے مطابق دالبندین کلی کوہی خان میں دو بچے خسرے کی بیماری کی وجہ سے جابحق ہوگئے ۔

        نال: خسرے کی وباء سے 2 افراد جانبحق، متعدد بچے متاثر

جابحق ہونے والے بچوں کے والد رحم اللہ محمد حسنی نے بتایا کہ خسرے کی وبا پورے علاقے میں پھیل چکا ہے۔

دریں اثناء علاقے کے عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت بلوچستان  ضلع چاغی میں فوری طور پر ویکسین فراہم کریں تاکہ  خسرے کی وبا سے قمیتی انسانی جانوں کو بچایا جاسکے

بولان میں خسرے کی وباء سے 15 بچوں کی اموات