دالبندین: حساس ادارے کے دفتر پر حملہ

218

دی بلوچستان پوسٹ نمائندہ دالبندین کو موصول اطلاعات کے مطابق دالبندین بازار میں واقع خفیہ ادارے کے دفتر پر حملہ ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق دالبندین میں حساس ادارے کے دفتر پر دستی بم حملے کے نتیجے میں جانی و مالی نقصانات کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے تاہم اس حوالے سے ابھی تک مزید تفصیلات معلوم نہیں ہوسکی ہیں۔