بی آر اے نے گیس پائپ لائن اڑانے کی ذمہ داری قبول کرلی

257

 

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ آج صبح بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے ڈیرہ بگٹی سے پنجاب کو جانے والی سولہ انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو کشمور اور بشکیاپور کے درمیان دھماکہ خیز مواد سے تباہ کردیا ہے۔

ترجمان نے مزید کہا کہ ہماری کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔