بلیدہ میں فورسز کے مین کیمپ اور پوسٹس پر حملہ، جانی و مالی نقصانات کی اطلاعات
دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بلیدہ میں فورسز کے مین کیمپ اور پوسٹس پر نامعلوم افراد کا بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا گیا ہے۔
زرائع کے مطابق بلیدہ بٹ کے مقام پر فورسز کے مین کیمپ حملہ ہوا ہے جبکہ کیمپ کے اطراف میں قائم پوسٹس پر بھی حملہ ہوا ہے۔
علاقائی ذرائع کے مطابق دیر تک فائرنگ کی آواز سنائی دی گئی، حملے جانی و مالی نقصان کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
تاہم ابھی تک اس حملے کی کسی بھی مسلح تنظیم نے ذؐہ داری قبول نہیں کی ہے