بلوچستان کے علاقے ہرنائی سے لاش برآمد April 28, 2018 196 Share on Facebook Tweet on Twitter دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے علاقے ہرنائی سے ایک شخص کی لاش برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ہرنائی کے علاقے ناکس سے ایک شخص کی تشددزدہ لاش برآمد ہوئی ہے جس کی شناخت محمد زمان ولد شیرمحمد کے نام سے ہوئی ہیں۔