بارکھان : شادی کی تقریب میں فائرنگ، 2 افراد جانبحق، 1 زخمی

168

بارکھان میں شادی کی تقریب میں فائرنگ، 2 افراد جانبحق، 1 زخمی

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بارکھان کے علاقے میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 2 افراد جانبحق اور 1 زخمی ہوا ہے۔

زرائع  کے مطابق شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کے زد میں آکر تین افراد شدید زخمی ہوئے، جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے 2 افراد دم تھوڑ گئے۔