افغانستان ، جنوبی صوبے میں خود کش حملہ 5 افراد جابحق،7 زخمی

292

دوسری جانب افغانستان ہی کے صوبے ننگرہار میں بم دھماکے کی اطلاع موصول ہوئی ہے ، تاہم اس حملے کی تفصیل آنا باقی ہے