کیچ: مسلح افراد نے ایک شخص کو اغوا کر لیا

126

نمائندہ ٹی بی پی کو موصول اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے علاقے کیچ سے نامعلوم مسلح افراد ایک شخص کو اٹھا کر اپنے ساتھ لے گئے۔

تفصیلات کے مطابق کیچ کے علاقے گورکوپ سے نامعلوم مسلح افراد نے اقبال ولد سوالی نامی شخص کو اغواء کرلیا۔

مزکورہ شخص تل سر ہوشاب کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔