دی بلوچستان پوسٹ ویب نیوز ڈیسک کو موصول اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے علاقے کیچ سے ایک شخص کو حراست کے بعد لاپتہ کردیا۔
تفصیلات کے مطابق ہوشاپ کے رہائشی سوالی ولد گوران کو کیچ بازار سے فورسز اٹھا کر اپنے ساتھ لے گئے۔
یاد رہے کہ مزکورہ شخص کو اس سے قبل بھی لاپتہ کردیا گیا تھا۔