لشکر بلوچستان نے حب میں سیکورٹی فورسز پر ہونے والے حملے کی زمہ داری قبول کرلی

189

لشکرِ بلوچستان نے حب دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی۔

لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے نامعلوم مقام سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہیکہ جمعہ کے شب ہمارے سرمچاروں نے بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں پیرکس روڈ پر قابض ایف سی کے کانوائے پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا۔حملے میں ایف سی کے دو اہلکار ہلاک چھ زخمی ہوگئے جبکہ کانوائے میں شامل گاڈیوں کو بھی شدید نقصان پنچا۔

انہوں نے کہا کہ حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہے اور ہمارے اس طرح کے کاروائیاں بلوچ وطن کی آزادی تک جاری رہیں گے۔