بلوچستان : مند میں پاکستانی فورسز کا گھر پر چھاپہ

303
File Photo

دی بلوچستان پوسٹ کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز کا مند میں گھر پر چھاپہ-

تفصیلات کے مطابق مند کے علاقے گوبرد میں صالح محمد نامی شخص کے گھر پہ فورسز نے چھاپہ مار کر گھر میں موجود خواتین اور بچوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایااور گھر میں موجود قیمتی اشیاء بھی فورسز اپنے ساتھ لےگئے-

تاحال کسی گرفتاری کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں-