اوتھل :کوچ اور مزدا ٹرک میں تصادم 18 افراد زخمی

800

اوتھل زیرو پوائنٹ کے مقام پر السیف کوچ اور مزدا ٹرک میں تصادم چھ افراد جاں بحق

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک رپورٹ کے مطابق حب کے علاقے اوتھل زیرو پوائنٹ کے مقام پر کوچ اور مزدا ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 18 افراد زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرر ہسپتال اوتھل میں طبی امداد کے بعد کراچی منتقل کیا جارہا ہے