افغانستان: ہلمند میں خود کش حملہ 65 سے زائد افراد جابحق و زخمی

198

افغانستان کے جنوبی صوبے میں خود کش حملہ ۔

حملے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 65 سے زائد افراد جابحق و زخمی ہوئیں ہیں۔

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند کے دارالحکومت لشکر گاہ میں خود کش حملے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 14  افراد جابحق جبکہ 50 سے زائد زخمی ہوئیں ہیں ۔

افغان میڈیا رپورٹ کے مطابق حملہ لشکر گاہ شہر میں غازی محمد ایوب اسٹیڈیم میں ہوا جہاں پہ لوگوں کی ایک بہت بڑی تعداد موجود تھی ۔