آواران: فورسز کی چوکی پر حملہ کیا، بی ایل ایف

142

آزادی پسند مسلح تنظیم بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 12مارچ بروز پیر سرمچاروں نے ضلع آواران کے علاقے قاسمی جو آرمی چوکی پر راکٹ اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔

ترجمان نے دوعوہ کیا ہے کہ حملے میں پاکستانی فوج کے کئی اہلکار ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں، انہوں نے کہاکہ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔