یوبی اے نے سبی میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

410

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے نامعلوم مقام سے سٹلائیٹ فون کے زریعے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوے کہا کہ بلوچ سرمچاروں نے ضلع سبی کے علاقہ کرمووڈھ کے مقام پہ فورس کے چوکی پہ راکٹ لانچر اور دیگر بڑے ہتھیاروں سے حملہ کیا ۔ حملہ دو گھنٹوں تک جاری دونوں اطراف سے بڑے ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا اس حملے میں فورس کو بڑی پیمانے پہ جانی نقصان کا اطلاع ہے ۔ بلوچ سرمچار بحفاظت نکلنے میں کامیاب ہوگے ۔ ہمارے اسطرح کے کارواہئیاں بلوچستان سے پاکستانی فورسز کے انخلا اور بلوچستان کے مکہمل آزادی تک جاری رہنگے ۔