کیچ میں فورسز چوکی پر حملہ.
دی بلوچستان پوسٹ کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نےکولواہ شاپکول فورسز کی پر حملہ کیا .
مسلح افراد نے یہ حملہ آج شام کے وقت کیا .
علاقائی زرائع کے مطابق یہ حملہ کافی دیر تک جاری رہا اور دھماکوں کی آوازوں سے علاقہ گونج اٹھا فورسز کی جانب سے ہلاکتوں کے خدشہ کا اظہار کیاجارہا ہے