کیچ تجابان حملے کی ذمہ داری بی آر اے نے قبول کر لی

125

بلوچ ریپبلکن آرمی کے  ترجمان سرباز بلوچ نے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے کیچ کے علاقے تجابان کرکی کے مقام پر سیول آبادیوں کے خلاف آپریشن میں مصروف فورسز کے اہلکاروں پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا .

حملے کے نتیجے میں فورسز کے دو اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔ ترجمان نے آخر میں کہا کہ  ہماری کارروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔