ٹی بی پی ویب نیوز ڈیسک کے مطابق پنجگور سے دو لاپتہ افراد بازیاب ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق حسن ولد محمد اور غوث بخش ولد پتھ جان دو روز قبل پنجگور کیمپ سے بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے جو کچھ عرصہ قبل پاکستانی فورسز کے ہاتھوں پنجگور سے لاپتہ ہوئے تھے۔
پارلیمانی قوم پرستی سیاست یا سودے بازی؟
تحریر: آصف بلوچ
دی بلوچستان پوسٹ
بلوچستان کی پارلیمانی قوم پرست جماعتیں اس وقت نظریاتی زوال، فکری انجماد اور سیاسی...