پنجگور: ایک شخص فورسز کے ہاتھوں لاپتہ

201

اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز نے پنجگور کے علاقے کہن زنگی ایسائی سے ایک شخص کو اغواء کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی فورسز و خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے پنجگور کے علاقے سے سراج ولد ماسٹر طاہر نامی نوجوان کو ااٹھا کر اپنے ساتھ لے گئے جس کا تاحال کچھ پتہ نہیں ۔

مزکورہ شخص پنجگور کے علاقے کہن زنگی کا رہائشی ہے۔