نوشکی: ڈی سی ہاؤس کے قریب سے لاش برآمد

232

نوشکی میں ڈپٹی کمیشنر کے رہائش گاہ کے قریب سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

دی بلوچستان پوسٹ نمائندے کے مطابق ڈی سی ہاؤس کے قریب سے ملنے والی عمر رسیدہ شخص کے لاش کی شناخت محمد جان کے نام سے ہوئی ہے۔

مرحوم کے اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ محمد جان کل گھر سے نکلے تھے جسکے بعد وہ لاپتہ رہے۔ ان کا کہنا تھا کہ محمد جان زہنی طور پر بیمار تھے۔