سبی میں ہونے والے حملے کی ذمہ داری بی آر جی نے قبول کرلی

161

سبی: بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے نا معلوم مقام سے سٹلائیٹ فون کی زریعے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہےکہ ہمارے سرمچاروں نے آج صبح آٹھ بجے کے قریب سبی کے علاقے مل سورانی کے مقام پر روڈ کی تعمیر میں مصروف سرکاری تعمیراتی کمپنی پر حملہ کیا اور مشینری کو فائرنگ کرکے تباہ کر دیا-

دوستین بلوچ نے مزید کہا کہ اس حملے کی زمہ داری ہماری تنظیم قبول کرتی ہے اور ہمارے اس طرح کی کاروائیاں مقصد کے حصول تک جاری رہینگے-