خاران:سرچ آپریشن، ایک شخص فورسز کے ہاتھوں گرفتار

247
File Photo

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے شہر خاران میں فورسز کا چھاپہ-

تفصیلات کے مطابق پاکستانی نے 24 فروری کو خاران کے علاقے کلان میں چھاپہ مارا اور گھروں کی تلاشی لی-

خاران: نامعلوم افراد نے اسکولوں سے پاکستانی جھنڈا اتار دیا

علاقائی ذرائع کے مطابق فورسز  کے چھاپے میں کوئی گرفتاری عمل میں نہ آسکی لیکن فورسز کیمپ واپسی سے پہلے ایک عام شہری کلیم ولد عالم بخش کو گرفتار کرے اپنے ساتھ لے گئے-

کلیم کو بعدازاں نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا جو کے ابھی تک لاپتہ ہے-