دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونےوالی اطلاعات کے مطابق آج صبح تمپ کے علاقے نزرآباد میں فورسز نے سول آبادی پر آپریشن کیا-
تفصیلات کے مطابق نزرآباد میں پاکستانی فورسز نے دوران آپریشن ایک شخص کو گرفتار کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا-
یہ بھی پڑھیے
گوادر :فورسز کا چھاپہ4 افراد گرفتار
ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے والے شخص کی پہچان مجاہد کے نام سے ہوئی ہے-
واضح رہے مجاہد کے گرفتاری سے قبل اسی طرح انکے بڑے بھائی سیٹھ نزیر بھی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہو چکے ہیں، جوکہ تاحال بازیاب نہیں ہوسکے ہے-